اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر

ملک میں ہونے والی آج کی مختلف سرگرمیوں کی خبریں ایک نظر میں

news today urdu
news today urdu

By

Published : Jul 5, 2020, 7:42 AM IST

Updated : Jul 5, 2020, 8:40 AM IST

  • آج سے سردار پٹیل کووڈ سینٹر کا آغاز

جنوبی دہلی کے چھتر پور علاقے میں بنایا گیا 10 ہزار بیڈ کا کووڈ کیئر سینٹر آج سے شروع ہوجائے گا۔

دہلی میں کورونا وائرس کےبڑھتے معاملوں اور بیڈ کی کمی کی وجہ سے یہ کووڈ کئیر سینٹر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی زیر نگرانی بنایا گیا ہے۔

اہم خبروں پر ایک نظر
  • سال کا تیسرا چاند گہن آج ہوگا

سال کا تیسرا چاند گہن آج ہوگا لیکن یہ بھارت میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

چاند گہن صبح 8 بج کر 37 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ 11 بج کر 22 منٹ پر اس کا اختتام ہوگا۔

  • رام ولاس پاسوان اپنی سالگرہ نہیں منائیں گے

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے گلوان وادی میں ہلاک ہوئے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس مرتبہ اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • آج سے سردار پٹیل کووڈ سینٹر کا آغاز
  • سال کا تیسرا چاند گہن آج ہوگا
  • رام ولاس پاسوان اپنی سالگرہ نہیں منائیں گے
  • سبزیوں کے بڑھتے دام کے خلاف دہردون میں کانگریس کا پُتلا دہن پروگرام
  • اتراکھنڈ میں آج موسلادھار بارش کی پیشن گوئی، محمکہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا۔
  • بہار کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کے چاروں سکریٹریز کی کی کورونا رپورٹ آج آئے گی۔
  • آج راشٹریہ جنتا دل کے 24 ویں یوم تاسیس پر آر جے ڈی کی سائیکل ریلی۔
  • کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد تری پورہ میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان۔
  • آج سے گیا(بہار) میں سبھی بودھ مندر کھل جائیں گے، 100 دنوں سے بند تھے سبھی مندر۔
  • نائب صدر جمہوریہ آج پہلے انڈین سوشل میڈیا سپر ایپ لانچ کریں گے۔
Last Updated : Jul 5, 2020, 8:40 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details