اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عالمی کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی

بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی رواں برس ہونے والے یک روزہ عالمی کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کرے گی۔

By

Published : Apr 15, 2019, 2:26 PM IST

فائل فوٹو

ٹیم سلیکشن کے لیے ابھی بھی تذبذب برقرار ہے کہ کس کھلاڑی کو ٹیم میں جگہ ملے گی، حالانکہ چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد اور کپتان وراٹ کوہلی پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ 20 رکنی ٹیم کا اعلان کا انتخاب ہو چکا ہے اور آج اس میں سے 15 حتمی کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔

واضح رہے کہ عالمی کپ 30 مئی سے شروع ہوگا۔

ویڈیو دیکھیں

دعویدار 20 کھلاڑی:
روہت شرما، شکھر دھون، لوکیش راہل، وراٹ کوہلی، ایم ایس دھونی، کیدار جادھو، ہاردک پانڈیا، دنیش کارتک، وجے شنکر، رشبھ پنت، کلدیپ یادو، یزویندر چہل، بھونیشور کمار، محمد سمیع، جسپریت بمراہ، امباتی رائیڈو، امیش یادو، رویندر جڈیجہ، خلیل احمد اور دیپک چہر

ویڈیو دیکھیں
ممکنہ 15 کھلاڑی:روہت شرما، شکھر دھون، لوکیش راہل، وراٹ کوہلی، ایم ایس دھونی، کیدار جادھو، ہاردک پانڈیا، دنیش کارتک، وجے شنکر، دنیش کارتک، کلدیپ یادو، یزویندر چہل، بھونیشور کمار، محمد سمیع، جسپریت بمراہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details