پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 5 میچوں کی سیریز کا چوتھا یک روزہ میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان آسٹریلیا چوتھا یک روزہ میچ آج - آسٹریلیائی ٹیم
پانچ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیائی ٹیم ابتدائی تین میچ جیت کر سیریز پر قبضہ کر چکی ہے۔
پاکستان ۔ آسٹریلیا
میزبان آسٹریلیائی ٹیم ابتدائی تین میچز میں جیت درج کر کے سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
جبکہ یہ میچ پاکستان کے لیے وقار کی جنگ ہوگی۔