ہوائی جہاز میں دو مسافروں کے درمیان سیٹ خالی رکھنی ہوگی - COVID-19
شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے طیارے میں سوار دو مسافروں کے درمیان ایک سیٹ خالی رکھنے اور بورڈنگ کےوقت مسافروں کو سینیٹائزر کی سہولت مہیا کرانے کی ہدایت دی ہے۔
ہوائی جہاز