ملک گیر سطح پر کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ریاست تلنگانہ میں ایک ہزار 87 مزید نئے کورونا وائرس کے مثبت کیسز پائے گئے ہیں جسکے بعد تلنگانہ میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 13 ہزار 13،436 ہوگئی۔
تلنگانہ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردی بیان مین کہا گیا کہ 'اس وقت ریاست میں کورونا وائرس کے 8 ہزار 265 فعال معاملات ہیں، 4،928 افراد کو اسپتال سے ڈسچارچ کیا گیا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 243 ہے۔