تفصیلات کے مطابق گروگرام اور پنچکولہ میں واقع جائیداد ضبط کی گئی ہے۔
نیشنل ہیرالڈ کیس: 64 کروڑ کی جائیداد ضبط - انفورسمینٹ ڈائیریکٹوریٹ
گاندھی ۔ نہرو خاندان اور کانگریس کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں اس وقت جھٹکا لگا جب انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ نے 64 کروڑ کی جائیداد کو ضبط کی۔
نیشنل ہیرالڈ کیس
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔