بھیونڈی میں بہیمانہ قتل کی واردات
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی ویر ہاوس علاقے کالہیر میں ایک شخص کے بہیمانہ قتل کے سبب علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔
بھیونڈی میں بہیمانہ قتل کی واردات
پیر کے روز کالہیر کے دیپ لکشمی کمپلکس کے پہلی منزل پر ایک بند گالے سے بدبو آنے کی شکایت کے بعد نارپولی پولیس بندگالے کا تالا توڑ کر اندر داخل ہوئی تب وہاں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی جس کا گلا اور ہاتھ کٹا ہوا تھا۔
Last Updated : Jul 9, 2019, 5:02 AM IST