موصول اطلاعات کے مطابق سلمان کو ممبئی کے کرلا علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
سی اے اے: قابل اعراض بیان دینے کے الزام میں سلمان گرفتار کیا - ممبئی کی خبر
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں قابل اعتراض بیان دینے کے الزام میں ممبئی اور ناندیڑ پولیس نے 32 برس کے محمد سلمان کو گرفتار کیا ہے۔
سی اے اے: قابل اعراض بیان دینے کے الزام میں سلمان گرفتار کیا
ناندیڑ پولیس نے سلمان کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات 109، 159 اور 34 کے تحت مقدمہ گزشتہ روز درج کیا تھا۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:17 AM IST