اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش: متاثرین کو معاوضے کا اعلان - bhopal railway station

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے حادثے میں متاثر ہونے والے افراد کو ریاستی حکومت کی جانب سے 50 -50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

mp government announcement for aid for  victims
متاثرین کو معاوضے کا اعلان

By

Published : Feb 13, 2020, 4:57 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:37 AM IST

بھوپال ریلوے اسٹیشن پر فٹ اور بریج کا ایک حصہ گر جانے سے 9 لوگ زخمی ہو گئے تھے جس میں تین لوگ شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں-

متاثرین کو معاوضے کا اعلان

حادثے کے مدنظر ریاستی حکومت کے وزیر مدھیہ پردیش رابطہ عامہ کے سی شرما نے جائے واقعہ پر پہنچ کر حادثے کا جائزہ لیا اور وزیراعلی سے بات چیت کے بعد شدید طور سے زخمی لوگوں کو پچاس پچاس ہزار روپے اور باقی متاثرین کو دس-دس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا-

وہیں وزیر رابطہ عامہ پی سی شرما نے کہا کہ حادثے کی جانچ کی جائے گی اور اس کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف سخت قدم اٹھائے جائیں گے-

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:37 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details