اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 53 لاکھ سے تجاوز

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد تقریباً ایک لاکھ یومیہ آ رہی ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 93ہزار337 کیسز سامنے آئے ہیں۔

بھارت میں کورونامتاثرہ کی تعداد 53 لاکھ سے زائد
بھارت میں کورونامتاثرہ کی تعداد 53 لاکھ سے زائد

By

Published : Sep 19, 2020, 12:00 PM IST

فی الوقت بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد اب 53 لاکھ 8 ہزار پندرہ ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا متاثرہ کی تعداد 53 لاکھ سے زائد

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق ہفتہ کو بھارت کے کووڈ 19 سے متاثرین کی تعداد گذشتہ 24 گھنٹے میں 93337 شناخت ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں یہاں 1247 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا متاثرہ کی تعداد 53 لاکھ سے زائد

بھارت میں کورونا وائرس کے 10 لاکھ 13 ہزار 9 سو 64 معاملات فعال ہیں، جب کہ 42 لاکھ 8 ہزار 432 افراد اس بیماری سے ٹھیک ہو چکے ہیں، وہیں مرنے والوں کی کل تعداد 85 ہزار 6 سو 19 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا متاثرہ کی تعداد 53 لاکھ سے زائد

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے مطابق ، 18 ستمبر تک 62454254 افراد کی کورونا ٹیسٹ ہو چکی ہے۔

بھارت میں کورونا متاثرہ کی تعداد 53 لاکھ سے زائد

جب کہ گذشتہ روز 18 ستمبر 2020 کو ایک دن میں 88 لاکھ 81 ہزار 9 سو گیارہ افراد کا کورونا ٹیسٹ ہوا ہے۔

بھارت میں کورونا متاثرہ کی تعداد 53 لاکھ سے زائد

وزارت صحت کے مطابق مہاراشٹرا میں 301273 فعال ، کرناٹک میں 101148 ، آندھرا پردیش میں 84423 ، اتر پردیش 67825 اور تمل ناڈو 46506 معاملات ریکارڈ ہوئے ہیں۔

بھارت میں کورونا متاثرہ کی تعداد 53 لاکھ سے زائد

ABOUT THE AUTHOR

...view details