اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چار ریاستوں میں کرونا وائرس سے 12 ہزار سے زائد افراد متاثر

بھارت کی چار ریاستوں میں بارہ ہزار سے زائد مریض مہلک وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس ہے۔

کوڈ 19
کووڈ 19

By

Published : Apr 23, 2020, 10:45 PM IST

Updated : Apr 24, 2020, 10:39 AM IST

مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش، اور قومی دارالحکومت دہلی میں کرونا وائرس (کووڈ۔19) تیزی سے پھیل رہا ہے ۔

ان چاروں ریاستوں میں اس جان لیوا انفیکشن سے اب تک 12 ہزار دو لوگ متاثر ہوئے ہیں اور ان ریاستوں میں مجموعی طور سے 501 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی شام پانچ بجے جاری اعدادوشمار کے مطابق مہاراشٹر میں 269، گجرات میں 103، مدھیہ پردیش میں 81 اور دہلی میں 48 کرونا سے متاثرین کی موت ہوچکی ہے۔

پورے ملک میں کرونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 21700 پہنچ گئی ہے اور اس وبا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 686 ہوگئی ہے۔ اب تک 4325 لوگوں کو صحت مند ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

وزارت کے مطابق ملک کے 32 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں میں کرونا وائرس سے متاثروں کی تعداد حسب ذیل ہیں:

ریاست ۔متاثرین ۔ٹھیک ہوئے۔ اموات

انڈمان ونکوبار۔18-11-0

آندھرا پردیش۔895-141-27

اروناچل پردیش۔1-1-0

آسام۔35-19-1

بہار۔148-46-2

چنڈی گڑھ۔ 27-14-0

چھتیس گڑھ۔36-28-0

دہلی۔2248-724-48

گوا۔7-7-0

گجرات۔2407-179-103

ہریانہ۔262-140-3

ہماچل پردیش۔40-18-1

جموں۔کشمیر407-92-5

جھارکھنڈ۔49-8-3

کرناٹک۔443-141-17

کیرلہ۔438-324-3

لداخ۔18-14-0

مدھیہ پردیش۔1695-148-81

مہاراشٹر۔5652-789-269

منی پور۔2-2-0

میگھالیہ۔12-0-1

میزورم۔1-0-0

اڈیشہ۔83-32-1

پڈوچیری۔7-3-0

پنجاب۔277-65-16

راجستھان۔1890-230-27

تمل ناڈو۔1629-662-18

تلنگانہ۔960-197-24

تریپورہ۔2-1-0

اتراکھنڈ۔46-23-0

اترپردیش۔1509-79-21

مغربی بنگال456-79-15

مجموعی تعداد ۔21700-4325-686

Last Updated : Apr 24, 2020, 10:39 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details