وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کر کے اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت‘‘۔
آنجہانی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو مودی کا خراج عقیدت
وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 103 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
آنجہانی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو مودی کا خراج عقیدت
سابق وزیر اعظم کی پیدائش 19 نومبر 1917 میں ہوئی تھی اور 1966 سے 1977 کے درمیان ملک کی اولین خاتون وزیر اعظم رہیں۔
Last Updated : Nov 19, 2020, 5:04 PM IST