کانفرنس کا انعقاد الیکٹرانک اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کی وزارت اور نیتی آیوگ کے ذریعہ 5 سے 9 اکتوبر تک کیا جارہا ہے اور اس کا موضوع ’سماجی بااختیاری کے لئے جوابدہ مصنوعی ذہانت 2020‘ (آر اے آئی ایس ای) ہے۔
مودی مصنوعی ذہانت پر کانفرنس کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی مصنوعی ذہانت یعنی آرٹی فیشل انٹلی جنس (اے آئی) پر پیر کے روز ایک ورچوول کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
Breaking News
یہ بھی پڑھیں: پہلگام: سیاحوں کو سیر کرانے والے روزی روٹی سے محروم
یہ کانفرنس ایک ایسا عالمی پلیٹ فارم ہے جہاں سماجی تبدیلیوں سمیت صحت، زراعت، تعلیم اور اسمارٹ موبیلیتی وغیرہ شعبوں میں اے آئی کے استعمال کے امکانات پر دنیا بھر کے ماہرین خیالات کا تبادلہ کریں گے۔