انہوں نے آج کانگریس پارٹی کے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے مودی کے کل پارلیمنٹ میں دیے گئے بیان کی نکتہ چینی کی۔
نریندر مودی چوکیدار نہیں۔۔ چور ہیں - راہل گاندھی
کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ رافیل سودے سے پتہ چلتا ہے کہ وزیر اعظم مودی چوکیدار نہیں بلکہ چور ہیں۔
rahul
انہوں نے رافیل معاہدے کے بارے میں کہا کہ اس معاہدے کی بد عنوانی کو چھپانے کے لیے وزیر دفاع کو بھی جھوٹ بولنا پڑا۔