اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

یوپی ایس سی ٹاپرز سے ملیں - یو پی ایس سی میں کامیابی کے پرچم

یوپی ایس سی میں کامیابی حاصل کرنے کا خواب دل میں لے کر طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں لیکن یوپی ایس سی میں کامیابی کے لئے بہت سخت محنت، لگن اورحوصلے کی ضروت ہوتی ہے۔ یوپی ایس سی میں کامیاب ہونے والے آج اہم ویبینار میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ اپنے تجربات کا اظہار خیال کریں گے۔

toppers
toppers

By

Published : Aug 14, 2020, 11:39 AM IST

Updated : Aug 14, 2020, 2:24 PM IST

کیا آپ یو پی ایس سی میں کامیابی کے راز جاننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ نے اعلیٰ سرکاری بیوروکریٹ کی حیثیت سے قوم کی خدمت کے بارے میں خواب دیکھتے ہیں؟

ای ٹی وی بھارت کے خصوصی ویبینار میں شامل ہوں۔

دوپہر 12 بجے پہلا سیشن اور دوپہر 2 بجے دوسرا سیشن منعقد کیا جائے گا۔

دوپہر 12 بجے اجے کمار، سابقہ آئی پی ایس آفیسر، مہیش ایم بھاگوت، ایڈیشنل ڈی جی پی، ویسھاکا یادو 6 ویں رینک ہولڈر، روچی بندل 39 ویں رینک ہولڈر اور سفیان احمد 303 رینک ہولڈر ویبینار میں شرکت کریں گے۔

ٹاپرز کو سنیں ان کے تجربے کو سمجھیں کیونکہ وہ امتحان میں کامیابی کے کئی طریقے اور اصول آپکے سامنے پیش کریں گے۔

Last Updated : Aug 14, 2020, 2:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details