اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

حیدرآباد: لاک ڈاون کے دوران شادی کی تقریب میں ایک شخص کا قتل - شادی کی تقریب میں قتل کی واردات

قتل کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا آصف نگر پولس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

sdf
dsf

By

Published : May 19, 2020, 1:06 PM IST

حیدرآباد کے آصف نگر علاقے میں کل رات اتوار 17 مئی کس ایک شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دو سو سے زائد مہمانوں نے شرکت کی اور شراب نوشی بھی کی گئی۔

ویڈیو

شراب نوشی کے بعد کچھ مہمان آپس میں جھگڑنے لگے۔ اس جھگڑے میں ایک 25 سالہ نوجوان شراون پر نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔

زخمی کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی موت ہو گئی۔ مقتول کی شناخت ہڈا کالونی کے ایک آٹوڈرائیور کی حیثیت سے ہوئی۔

قتل کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا آصف نگر پولس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details