اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بجٹ کے بعد شیئر بازار میں گراوٹ - سال 2019-20

سال 2019-20 کے پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے عام بجٹ کے بعد ملک کے شیئر بازار وں میں گراوٹ کا رخ دکھائی دیا۔

market-live-indices-trade-lower-after-budget-speech-it-metal-top-drags

By

Published : Jul 5, 2019, 3:27 PM IST


ممبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس اشاریہ فی الحال 47 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 22 پوائنٹس نیچے کاروبار کر رہا ہے۔

اس سے پہلے کاروبار کے آغاز میں جمعہ کو سنسیکس گذشتہ دن کے بند 39908.06 پوائنٹس کے مقابلے میں 39990.40 پوائنٹس پر مضبوط کھلا اور اونچائی میں 40032.41 اور نیچے 39719.85 پوائنٹس تک گرنے کے بعد فی الحال 47.38 پوائنٹس یعنی 0.12 فیصد نیچے 39850.68 پوائنٹس پر ہے۔

نفٹی 22.30 پوائنٹس یعنی 0.19 فیصد نیچے 11924.50 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details