گمبھیر نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کو کشمیر کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے بلکہ انہیں صرف اپنی کرسی پیاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی ملک کی ترقی کے لیے کام کرتی تھی اور ہمیشہ ملک کی ترقی کے لیے کوشاں رہے گی۔