اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

لوک سبھا کی کارروائی ہنگامے کی وجہ سے پیر تک ملتوی

لوک سبھا میں جمعہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے وزیراعظم نریندرمودی کو ڈنڈے مارے جانے والے بیان کے سلسلے میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اپوزیشن کانگریس پارٹی کے اراکین کےدرمیان تیکھی نوک جھونک لنچ کے بعد بھی جارہی رہی جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر اے راجہ نے ایوان کی کارروائی پیر تک کے لیے ملتوی کردی۔

Lok Sabha proceedings postponed till Monday due to turmoil
لوک سبھا کی کارروائی ہنگامے کی وجہ سے پیر تک ملتوی

By

Published : Feb 7, 2020, 11:46 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:18 PM IST

لنچ کےبعد جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی برسراقتدار پارٹی اور اپوزیشن ہنگامہ کرنے لگے۔

ہنگامہ کے درمیان پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ ایوان میں ایک وزیر کےخلاف جس طرح کا رویہ اختیار کیا گیا اس کی زبردست مذمت کی جانی چاہیے۔ ہنگامہ نہیں رکنے کےبعد ایوان کی کارروائی پیر تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔

اس سےپہلے وقفہ سوال میں جب راہل گاندھی کے سوال کا وزیر صحت ڈاکٹر ہرشن وردھن نے جواب دینے سے پہلے یہ کہا کہ مسٹر گاندھی نے وزیراعظم کے خلاف جس غلط الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے وہ اس کی مذمت کرتے ہیں۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:18 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details