اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ٹڈیوں کا تامل ناڈو پر حملہ ، فصلیں محفوظ رہیں گی حکام کا دعوی - فصلوں

ضلعی انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ یہاں ٹڈیوں نے نیرالگیری گاؤں پر حملہ کیا لیکن فصلوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ محکمہ زراعت کے عہدیدار ٹڈیوں کا معائنہ کر رہے ہیں اور ضروری کاروائیاں بھی کررہے ہیں۔

ٹڈیوں کا تامل ناڈو پر حملہ ، فصلیں محفوظ رہیں گی حکام کا دعوی
ٹڈیوں کا تامل ناڈو پر حملہ ، فصلیں محفوظ رہیں گی حکام کا دعوی

By

Published : May 30, 2020, 6:48 PM IST

ضلعی انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ یہاں ٹڈیوں نے نیرالگیری گاؤں پر حملہ کیا لیکن فصلوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ محکمہ زراعت کے عہدیدار ٹڈیوں کا معائنہ کر رہے ہیں اور ضروری کاروائیاں بھی کررہے ہیں۔

سو سے زیادہ ٹڈیوں کے ایک گروہ نے یہاں نیرالگیری گاؤں پر حملہ کیا ہے اور قدرتی طور پر اگائے ہوئے کچھ پودوں کو تباہ کردیا ہے۔ تاہم ، کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ یہ ٹڈیاں علاقے میں عام طور پر پائی جاتی ہیں۔

دریں اثنا ، ضلعی انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ ان ٹڈیوں سے علاقے کی فصلوں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ محکمہ زراعت کے عہدیدار ٹڈیوں کا معائنہ کر رہے ہیں اور ضروری اقدامات بھی کررہے ہیں۔ کاشت کاروں میں ٹڈیوں سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details