اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اترپردیش میں کورونا سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد صحتیاب

اترپردیش کے محکمۂ صحت کے مطابق 'ریاست میں تاحال کورونا وائرس سے متاثر ہو کر 152893 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں جنہیں اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔'

latest updates of coronaviruse in up
اتر پردیش میں کورونا سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد صحتیاب

By

Published : Aug 28, 2020, 1:34 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں ریکارڈ 5463 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 79 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں جملہ 210140 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 3217 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔


اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی علاقہ وار تفصیلات:



  • لکھنؤ میں 25043

    کانپور نگر میں 13994

    غازی آباد میں 7717

    نوئیڈا میں 7512

    وارانسی میں 7513

    مراد آباد میں 4445

    میرٹھ میں 3836

    جونپور میں 3567

    علی گڑھ میں 3729

    بارہ بنکی میں 3182

    سہارنپور میں 3328

    آگرہ میں 2681

    رام پور میں 2829

    بستی میں 2238


  • صوبے میں اب تک 152,893 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

    لکھنؤ سے 17354

    کانپور سے 10043

    نوئیڈا سے 6483

    غازی آباد سے 6516

    گورکھپور سے 5398

    جونپور سے 3008

    مراد آباد سے 3114

    آگرہ سے 2223

    اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔


    کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3217 موت ہوئی۔

  • کانپور شہر میں 399

    لکھنؤ میں 323

    وارانسی میں 156

    پریاگ راج میں 139

    میرٹھ میں 131

    گورکھپور میں 125

  • بریلی میں 110

  • آگرہ میں 106

  • مراد آباد میں 101


اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔


  • لکھنؤ میں 6791
    کانپور میں 3195
    پریاگ راج میں 2816
    وارانسی میں 1819
    بریلی میں 1465

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔


وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ ڈور ٹو ڈور سروے کیا جائے تاکہ جلد اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔ اس کے علاوہ اچھی بات یہ ہے کہ اتر پردیش میں کورونا سے 73 فیصد سے زائد لوگ شفایاب ہو رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details