ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے کیسیز میں بتدریج کمی آتی جارہی ہے۔
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد روزانہ سو سے بڑھ آرہی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 55 پازیٹیو کیسیز آئے ہیں
شہر میں جہاں 55 نئے کورونا متاثرین کے معاملے سامنے آئے ہیں وہیں تین گناہ اضافہ کے ساتھ 161 افراد کورونا وائرس سے مکمل صحتیاب ہو کر اپنے گھر واپس ہوئے ہیں۔