اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اترپردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 'ریاست میں تاحال کورونا وائرس سے متاثر ہو کر 45807 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں، جنھیں اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

latest updates of corona virus in up
اترپردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

By

Published : Jul 30, 2020, 10:35 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 3570 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 33 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 77805 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1530 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

لکھنؤ پولیس کمشنر نے کہا ہے کہ 'عید الاضحیٰ اور رکشا بندھن کا تہوار میں چھٹیوں پر جانے والے تمام پولیس اہلکار کو واپس ڈیوٹی جوائن کرنے کے وقت 'کورونا نیگیٹیو' رپورٹ دینا لازمی ہوگا۔ اس کا مقصد شہر میں مزید کووڈ 19 کا پھیلاؤ نہ بڑھنے پائے'۔




  • اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد:



لکھنؤ میں 7209

نوئیڈا میں 4994

غازی آباد میں 4949

کانپور نگر میں 4395

میرٹھ میں 2178

آگرہ میں 1708

وارانسی میں 2527

بلند شہر میں 1294

مراد آباد میں 1613

علی گڑھ میں 1286

جونپور میں 1808

فیروزآباد میں 705

سہارنپور میں 943

بستی میں 841

رام پور میں 907

بارہ بنکی میں 986

امیٹھی میں 427



  • صوبے میں اب تک 45807 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں:



نوئیڈا سے 4242

غازی آباد سے 3930

لکھنؤ سے 3100

کانپور سے 1940

میرٹھ سے 1660

آگرہ سے 1394

سہارنپور سے 625


اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

  • کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1530 موت ہوئی:



کانپور شہر میں 187

میرٹھ میں 105

آگرہ میں 99

غازی آباد میں 64

لکھنؤ میں 88

مراد آباد میں 52

فیروز آباد میں 41

علی گڑھ میں 26

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

پازیٹیو کیس 29997 ہیں،

لکھنؤ میں 3941

کانپور میں 2364

وارانسی میں 1554

جھانسی میں 977

غازی آباد میں 787

نوئیڈا میں 679

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں پازیٹیو مریض ہیں۔


مزید پڑھیں: لاک ڈاؤن سے بنگلور کی ہوا کے معیار میں بہتری



کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے یو پی میں ہفتے میں دو دن صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے لیکن سڑک اور بازار میں کافی چہل پہل نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details