اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اندور میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - latest update of coronavirus

ریاست مدھیہ پردیش کے محکمہ صحت کے مطابق 'اندور میں کورونا وائرس سے متاثر ہو کر 6166 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔

latest update of coronavirus in Indore
اندور میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

By

Published : Aug 13, 2020, 2:12 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا کی وبا جاری ہے۔

مدھیہ پردیش کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 188 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

اندور میں ڈاکٹر مصروف کار

اندور میں اب تک کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 9257 تک پہنچ گئی ہے، جب کی 6166 صحت یاب ہو کر اسپتالز سے گھر بھی لوٹے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق 'یہاں 2751 کورونا مریضوں کا مختلف اسپتالز میں علاج بھی چل رہا ہے۔

محکمہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ تاحال علاقہ میں 2497 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس میں سے 2497 کی رپورٹ منفی آئی تو وہی 188 کی رپورٹ مثبت آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details