اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اترپردیش میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال - latest coronavirus updates

اترپردیش کے محمکہ صحت کے مطابق یوپی میں 592 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ 22 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

latest coronavirus updates in uttar pradesh
اترپردیش میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

By

Published : Jun 21, 2020, 12:17 PM IST

اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 17135 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 529 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 10369 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ جن کی تفصیل یہ ہے:



  • آگرہ 908

    غازی آباد 423

    نوئیڈا 661

    میرٹھ 469

    کانپور 506

    سہارنپور 265

    وارانسی 221

    دارالحکومت لکھنؤ 450


اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 529 اموات ہوئی ہیں۔ وہ یہ ہے:



  • آگرہ میں 79

    میرٹھ میں 75

    کانپور شہر میں 34

    غازی آباد میں 41

    علی گڑھ میں 20

    فیروز آباد میں 20

    مراد آباد میں 15

    لکھنؤ میں 12


اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔


سی ایم ہیلپ لائن میں کام کرنے والے 80 سے زائد ملازمین کووڈ 19 کے شکار ہو چکے ہیں، جبکہ ڈائل 112 کو 48 گھنٹے کے لئے بند کر دیا گیا۔

یہاں کے ملازمین گھر سے ہی کام کریں گے۔ ساتھ ہی بڑی تعداد میں جی آر پی کے جوان بھی کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details