اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

یادگیر میں کورونا کے 22 نئے معاملے - کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد

کرناٹک کے شہر یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اس شہر میں حال ہی میں 22 کورونا کے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

latest cases  of corona in yadgir karnataka
یادگیر میں کورونا کے 22 معاملے

By

Published : Jun 15, 2020, 3:08 PM IST

کورونا وائرس کا قہر یادگیر میں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔

آج مزید 22 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہےاور 35 افراد مکمل صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔

ضلع میں اب تک 20 ہزار 350 سیمپل لے گئے، جن میں سے 18487 افراد کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

کرناٹک وزارت صحت کے مطابق یادگیر میں 809 کو کورونا مثبت ہوا ہے۔ جبکہ اب تک دو سو 72 لوگ صحت یاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق 445 اسپتال آئسولیشن اور 536 ایکٹیو کیس ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details