اردو

urdu

By

Published : Oct 29, 2020, 8:56 PM IST

ETV Bharat / bharat

کووند کی عید میلادالنبی کے موقع پر نیک خواہشات

صدررام ناتھ کووند نے پیغمبر حضرت محمد کے یوم پیدائش پر قوم کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نبی حضرت محمد نے باہمی محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیکردنیا کے سامنے انسانیت کا راستہ دکھایا

Kovind wishes on the occasion of Eid Milad-un-Nabi
کووند کی عید میلادالنبی کے موقع پر نیک خواہشات

صدر نے جمعرات کو اپنے پیغام میں کہا کہ عید میلاد یا میلاد النبی کے موقع پر میں تمام ملک کے باشندوان کو خصوصا ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پیغمبر محمد اسلام کی تعلیمات کے مطابق ، آئیے ہم سب معاشرے کی فلاح و بہبود اور ملک میں امن و امان کے لئے کام کریں۔ '

ABOUT THE AUTHOR

...view details