اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اروند کیجریوال کل پرچہ نامزدگی داخل کریں گے - دہلی کے وزیراعلی اور عام آدمی پارٹی

دہلی کے وزیراعلی اور عام آدمی پارٹی (عاپ) کے نئی دہلی اسمبلی حلقہ سے امیدوار اروند کیجری وال پیر کو روڈ شو کے بعد اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

روڈ شو کے بعد نامزدگی کے کاغذات جمع کریں گے کیجری وال
روڈ شو کے بعد نامزدگی کے کاغذات جمع کریں گے کیجری وال

By

Published : Jan 19, 2020, 11:41 PM IST

اروند کیجریوال کل پرچہ نامزدگی داخل کریں گے

اس دوران عام آدمی پارٹی کے کنوینر کیجریوال نے بھی پیر کو اپنی نامزدگی کی تصدیق کی ہے۔
انہو ں نے ٹویٹ کر کے کہا کہ 'کل میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کروں گا، اگر آپ اپنی حمایت اور نیک خواہشات دینے آئیں گے تو مجھے بہت اچھا لگے گا'۔
عاپ کی جانب سے کو ٹویٹ کرکے کہا گیا کہ 'پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجری وال روڈ شو کے بعد اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔‘
کیجریوال کا روڈ شو صبح 10 بجے والمیکی مندر سے شروع ہوکر کناٹ پلیس کے ہنومان مندر پر جاکر ختم ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details