اردو

urdu

By

Published : Feb 11, 2020, 4:10 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:08 AM IST

ETV Bharat / bharat

دہلی:کیجریوال نے عوام کا شکریہ ادا کیا

قومی دارالحکومت دہلی کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار کامیابی کے بعد پارٹی سربراہ اور وزیراعلی اروند کیجریوال نے عوام کا شکریہ ادا کیا۔

کیجریوال نے عوام کا شکریہ ادا کیا
کیجریوال نے عوام کا شکریہ ادا کیا

دہلی کی 70 اسمبلی نشستوں میں سے واضح اکثریت کے ساتھ تیسری مرتبہ اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کی عوام کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'دہلی کی عوام نے ترقی کے نام پر ہمیں ایک مرتبہ پھر سے اقتدار سوںپا ہے۔

کیجریوال نے عوام کا شکریہ ادا کیا

کیجریوال نے کہا کہ 'یہ جیت صرف پارٹی کی نہیں بلکہ دہلی کی عوام کی جیت ہے، انہوں نے کہا کہ 'یہ ۃر اس خاندان کی جیت ہے جنہیں 24 گھنٹہ مفت بجلی، دہلی کے بچوں کو اچھی تعلیم مل رہی ہے اور یہ جیت ہر اس خاندان کی جیت ہے جنہیں ہسپتال میں بہتر اور کفایتی علاج مل رہا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:08 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details