کانگریس کے اسٹار کمپینر جیوترا دتیہ اپنے پارلیمانی حلقے کے دورے پر ہیں۔
سادھوی پرگیہ کے بیان پر سندھیہ نے کیا کہا؟ - بھوپال
مدھیہ پردیش میں سیاسی پارہ چڑھتا ہی جا رہاہے۔ ایک طرف بی جے پی کی بھوپال سے امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ نے ہیمنت کرکرے کو لیکر بیان دیا ہے۔
سادھوی پرگیہ کے بیان پر سندھیہ کا جواب،متعلقہ تصویر
انہوں نے کہا کہ انتخاب میں عوام سے متعلق مسائل کو لیکر جانا چاہتےہیں۔ عوام فیصلہ کرے گی کہ وہ کس طرح کا رکن پارلیمان چاہتی ہیں۔ اس طرح کی بیان بازی کر ماحول کو خراب کیا جاتا ہے۔