اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھوپال میں جنتا کرفیو کا اثر

ملک میں کورونا وائرس کے مدنظر وزیراعظم نریندرمودی کے جنتا کرفیو کے اعلان کا اثر مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھی دیکھا جارہا ہے۔

janta curfew impact in bhopal
بھوپال میں جنتا کرفیو کا اثر

By

Published : Mar 22, 2020, 3:12 PM IST

ریاست مدھیہ پریش کے دارالحکومت بھوپال میں جنتاکرفیو کا اثر زبردست طریقے سے دیکھا جا سکتا ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے مدنظر وزیراعظم نریندرمودی کے جنتا کرفیو کے اعلان کے بعد جہاں سبھی صوبوں میں آج 22 مارچ کو چنتا کرفیو لگا دیا گیا ہے ۔
بھوپال میں جنتا کرفیو کا اثر

دارالحکومت بھوپال میں جنتا کرفیو کا اثر صاف نظر آرہا ہے۔

بھوپال میں کل یعنی ہفتہ کی شام سے ہی جنتاکرفیو کی تیاری پوری کردی گئی تھی۔

جس کے تحت شام سے ہی جنتا کرفیو کا اعلان ضلع انتظامیہ کی جانب سے کیا جا رہا تھا تو وہی کل رات آٹھ بجے سے ہی پولیس نے مستعدی دکھاتے ہوئے دکانیں بند کروانا شروع کر دیا تھا۔


آج صبح سے ہی بھوپال کی بھیڑ بھاڑ والے علاقے بس اسٹینٹ، مال، مارکیٹ اور ریلوے اسٹیشن بند نظر آئے۔


جس طرح سے دنیا میں کورونا وائرس کی دہشت پھیل رہی ہے۔

اس پر مشہور شاعر منظر بھوپالی نے اپنی شاعرانہ انداز میں اللہ سے دعا کی۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details