ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت میں وشنو سوم کرگل جنگ کی یادوں کو دہراتے ہوئے۔
کرگل جنگ کے شاہد سینیئرصحافی کے ساتھ خصوصی انٹرویو - این ڈی ٹی وی
نجی ٹیلی ویزن چینل کے امور دفاع کے ایڈیٹر وشنوسوم نے 1999 میں کرگل جنگ کو ایک مہینے تک رپورٹ کیا۔ وہ اس جنگ کے شاہد ہیں۔ انہوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر رپورٹنگ کی تھی۔
کرگل جنگ کے متعلق وشنو سوم کے ساتھ انٹرویو، متعلقہ تصویر
دیکھیں ویڈیو