اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'جموں و کشمیر اور لداخ کو اب حقیقی آزادی ملی ہے' - بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹانے سے متعلق مرکزی حکومت کے آج کے فیصلہ پر کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کو حقیقی آزادی آج ملی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ

By

Published : Aug 5, 2019, 7:29 PM IST

وجے ورگیہ نے ٹویٹ کیا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کو حقیقی آزادی تو آج ملی ہے اور مرکزی حکومت کا یہ فیصلہ ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو سچا خراج عقیدت ہے۔

بشکریہ ٹویٹر

انھوں نے کہا کہ حکومت صحیح سمت جا رہی ہے، جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کا وزیر داخلہ امت شاہ کا قدم قابل تعریف ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details