ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عیدالفطر کے موقع پر مدھیہ پردیش جمعیت علماء کی ٹیم نے غریبوں میں شیر خورمہ اور سوئیاں تقسیم کیں۔
جمعیت علما کی طرف سے غریبوں کے لیے شیر خورمہ والی عید
جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے صدر حاجی محمد ہارون نے کہا اس لاک ڈاؤن میں پورا مسلم طبقہ خیر کے کاموں میں لگا ہوا ہے اور پریشاں حال طبقے کی بھرپور مدد کر رہا ہے۔
sdf
جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے صدر حاجی محمد ہارون نے کہا اس لاک ڈاؤن میں پورا مسلم طبقہ خیر کے کاموں میں لگا ہوا ہے اور پریشاں حال طبقے کی بڑھ چڑھ کر مدد کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت میں 80 فیصد مسلم طبقہ ضرورتمندوں کی مدد کے لیے کام کر رہا ہے۔