اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'کشمیری عوام کے مسائل کو فوراً حل کیا جائے'

پاکستان کے تعلق سے پوچھے گئے ایک سوال پر مولانا نے کہا کہ 'پاکستان اپنے کام سے کام رکھے'۔

By

Published : Sep 12, 2019, 3:20 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST

کشمیر کی علیحدگی کے خلاف ہیں: مولانا محمود مدنی

جمعیت علماء ہند کے صدر قاری عثمان صاحب نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے۔ یہ جمعیت کا پرانا موقف ہے، اس لئے ہر وہ تحریک جو کشمیر کو ہندوستان سے الگ کرتی ہے، اس وہ کے خلاف ہیں'۔

کشمیر کی علیحدگی کے خلاف ہیں: مولانا محمود مدنی

کشمیری عوام کو درپیش مسائل کے تعلق سے قاری عثمان نے کہا کہ 'حکومت کی ذمہ داری ہے کہ کشمیری عوام کے جان و مال کی حفاظت کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'کشمیر کو جو مسائل درپیش ہیں ان کو حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے'۔

پاکستان کے تعلق سے پوچھے گئے ایک سوال پر مولانا نے کہا کہ پاکستان اپنے کام سے کام رکھے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details