بالی وڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا نے تقریباً 4 ماہ قبل امریکی گلوکار نک جونس سے شادی رچائی تھی، یہ شادی کافی دھوم دھام سے ہوئی تھی اور اس میں ملک کی نامور ہستیاں شریک ہوئی تھیں۔
لیک اب ایسی خبریں گشت کر رہی ہیں کہ اس جوڑے نے عدالت میں طلاق کی درخواست دی ہے۔
حالاںکہ کہ اس معاملے میں پرینکا یا نک کی جانب سے کسی طرح کا کوئی بیان نہیں آیا ہے۔