ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی تعمیل پرواپس آیا تو امریکہ بھی ایسا ہی کرے گا۔
نیڈپرائس کا مزید کہنا تھا کہ تہران سے براہ راست بات چیت اور تجویز ماننے کے نقطے پر پہنچنے سے پہلے اتحادیوں، شراکت داروں اور کانگریس سے مشاورت کی جائے گی۔
امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ جوہری ڈیل بحال کرنے سے متعلق ایران کی تجویز قبول کرنا قبل ازوقت ہوگا واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا تھا کہ امریکہ جوہری معاہدے میں واپس آئے تو ایران فوری ردعمل دےگا۔
فریقین کو ایٹمی ڈیل پر لانے کے لiے یوروپی یونین نے کوششیں تیز کردیں۔
انہوں نے کہا کہ تہران سے براہ راست بات چیت اور تجویز ماننے کے نقطے پر پہنچنے سے پہلے اتحادیوں، شراکت داروں اور کانگریس سے مشاورت کی جائے گی۔
خیال رہے کہ ایرانی وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ امریکہ جوہری معاہدے میں واپس آئے تو ایران فوری ردعمل دے گا، فریقین کو ایٹمی ڈیل پر لانے کے لیے یورپی یونین نے کوششیں تیز کر دیں۔