اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ناظرین کے بغیر شروع ہو گی ایران فٹ بال لیگ : روحانی - Iran Football League

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد ناظرین کے بغیر ایران فٹ بال لیگ شروع کی جائے گی۔کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیل سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں اور اس کا اثر ایران میں بھی پڑا ہے۔

ناظرین کے بغیر شروع ہو گی ایران فٹ بال لیگ : روحانی
ناظرین کے بغیر شروع ہو گی ایران فٹ بال لیگ : روحانی

By

Published : May 17, 2020, 11:39 PM IST

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد ناظرین کے بغیر ایران فٹ بال لیگ شروع کی جائے گی۔کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیل سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں اور اس کا اثر ایران میں بھی پڑا ہے۔

ناظرین کے بغیر شروع ہو گی ایران فٹ بال لیگ : روحانی

روحانی نے کہا کہ فٹ بال لیگ رمضان کے مہینے کے بعد شروع کی جائے گی لیکن یہ ناظرین کے بغیر کھیلی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کا انعقاد سخت ہیلتھ پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے کیا جائے گا۔

ایران کے نائب وزیر صحت ايراز هراچی نے بھی کہا تھا کہ ہم اس سیزن کو چھ ہفتے میں ختم کر سکتے ہیں اور ٹیم کو ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے لئے تین ہفتے کا وقت لگے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details