اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آئی پی ایل: دہلی نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ - رائل چیلینجرز بنگلور

انڈین پریمیئر لیگ میں آج دہلی کیپیٹلز اور رائل چیلینجرز بنگلور کے درمیان مقابلہ چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 7, 2019, 3:49 PM IST

دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا ہے اور بنگلور کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔

دہلی کیپیٹلز نے پانچ میچوں میں دو جیت درج کی ہے اور پوائنٹس ٹیبل میں 5 ویں مقام پر ہے جبکہ رائل چیلینجرز بنگلور نے اپنے سبھی میچ ہارے ہیں اور آخری نمبر پر ہے۔

آج کے میچ میں دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details