اس تجربے کو چسمائلینگ بدھ نامی شخص نے انجام دیا تھا۔یہ پہلا موقع تھا جب اقوام متحدہ کے پانچ مستقل ارکان کے علاوہ کسی دوسرے ملک نے ایٹمی تجربات انجام دیے تھے۔
یہ ایٹمی تجربات، وزیر اعظم اندرا گاندھی کی سرپرستی میں انجام دیے گئے تھے۔

انہوں نے ایٹمی تجربات کے دوران پوکھرن کا دورہ کیا اور سائنسدانوں کے ساتھ اس کی اہمیت و افادیت پر سیر حاصل گفتگو کی اور ایٹمی تجربے ستے متعلق اشیا کو بنانے کی اجازت دیں۔
بھارت نے اس تجربے کے ذریعے عالمی طاقتوں کو یہ دیکھا دیا کہ بھارت بھی کسی ایٹمی ممالک سے کم نہیں۔
واضح رہے کہ یہ ساری کاروائی سنہ 1972 کے18 مئی کو انجام پائی۔یہ تجربات آگے بڑھتے رہے اس میں کئی مراحل آئے بالآخر سنہ 1998 میں بھارت راجستھان کے پوکھرن میں ایٹمی تجربات کرکے ایک ایٹمی ملک بن گیا۔