نوجوان کھلاڑی لاریمسیامی کے شاندار گول کی مدد سے بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے ملیشیا کو چوتھی میچ میں صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست سبقت حاصل کر لی ہے۔
واضح رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے 0-3 اور دوسرے میچ میں 0-5 سے فتح حاصل کی تھی جبکہ سیریز کا تیسرا میچ 4-4 سے ڈرا ہو گیا تھا۔