اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 10 ہزار کیسز سامنے آئے - کورونا وائرس کی خبریں

ملک بھر میں کورونا وائرس وبأ نے قہر برپا کر رکھا ہے اور لگارتار اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

By

Published : Jun 6, 2020, 12:37 PM IST

گزشتہ 24 گنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 9887 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 294 اموات درج کی گئی ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی کل تعداد 2،36،657 ہوگئی ہے۔

جبکہ اس وبأ سے اب تک 1،14،073 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور کل موات 6642 ظاہر کی گئی ہیں۔

ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 10 ہزار کیسز

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر ہے جہاں کورونا وائرس کے اب تک 80،229 کیسز درج کیے گئے ہیں اور 2849 اموات ہوئی ہیں وہیں 35،156 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

اس کے بعد دوسرے نمبر پر تامل ناڈو 28،694، دہلی تیسرے 26334 اور گجرات 19094 کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details