اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'بھارت روایتی طور پر ہندوتووادی' - بولتے ہیں، کون سے مذہب پر

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ 'بھارت روایتی طور پر 'ہندوتووادی' ہے اور ملک کی 130 کروڑ آبادی کو سَنگھ 'ہندو سوسائٹی' سمجھتا ہے۔'

'بھارت روایتی طور پر ہندوتووادی'
'بھارت روایتی طور پر ہندوتووادی'

By

Published : Dec 26, 2019, 11:32 PM IST

Updated : Dec 26, 2019, 11:58 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'جب آر ایس ایس کسی کو ہندو کہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ لوگ جو بھارت کو مادر وطن سمجھتے ہیں اور اس سے محبت کرتے ہیں۔ بھارت ماں کے بیٹے، بلا تفریق وہ کون سی زبان بولتے ہیں، کون سے مذہب پر عمل کرتے ہیں، چاہے وہ کسی بھی طرح کی عبادت کریں یا نہ کریں، وہ ہندو ہیں۔'

موہن بھاگوت، آر ایس ایس سربراہ

انہوں نے کہا کہ 'بھارت کے 130 کروڑ لوگ 'ہندو سوسائٹی' ہے۔ آر ایس ایس ان سب کو اپنا مانتا ہے اور ہر ایک کی ترقی چاہتا ہے۔ سنگھ چاہتا ہے کہ سب کو ایک ساتھ لانا چاہتا ہے۔'

Last Updated : Dec 26, 2019, 11:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details