اردو

urdu

By

Published : Aug 21, 2019, 8:01 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:42 PM IST

ETV Bharat / bharat

کشمیر میں طلبا کی حاضری میں اضافہ: گورنر انتظامیہ

جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے پانچ اگست کو ریاست کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے بعد سے تمام اسکولز و کالجز بند تھے۔

SS Asgar, Director of Info & Public Relations J&K press conference


ڈائریکٹر برائے اطلاعات و عوامی رابطے جموں و کشمیر سحرش اصغر نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 'جنوبی کشمیر کے اسکولز میں دو سے تین فیصد حاضری درج کی گئی جبکہ شمالی کشمیر کے کچھ علاقوں میں 50 فیصد سے زائد بچوں کی حاضری درج کی گئی ہے۔

کشمیر میں طلبا کی حاضری میں اضافہ: گورنر انتظامیہ

سحرش اصغر نے بتایا کہ سرینگر کے نجی اسکولز میں پرائمری سطح کی تعلیم کا آغاز ہو گیا ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 7:42 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details