اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - اہم خبروں پر ایک نظر

ملک بھر کی مختلف سرگرمیاں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

image

By

Published : Nov 29, 2020, 7:45 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج کریں گے من کی بات

وزیر اعظم نریندر مودی

آج صبح سندھو بارڈر پر کسان کریں گے میٹنگ

کسانوں کا احتجاج

آج منعقد ہوں گے سی اے ٹی 2020 کے امتحانات

سی اے ٹی ٹیسٹ

تامل ناڈو اور پڈوچیری میں بھاری بارش کا امکان، الرٹ جاری

بھاری بارش کا امکان

جی ایچ ایم سی انتخابات میں انتخابی تشہیر کے لیے امت شاہ حیدر آباد میں روڈ شو کریں گے

وزیر داخلہ امیت شاہ

جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں آج دہلی ہاف میراتھن کا انعقاد کیا جائے گا

میراتھن

بھارت اور آسٹریلییا کے درمیان دوسرا یک روزہ مقابلہ آج سڈنی میں کھیلا جائے گا

ABOUT THE AUTHOR

...view details