وزیر اعظم نریندر مودی آج شام ویڈیو کانفرنس کے ذریعے یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم کے تیسرے سالانہ لیڈرشپ سمٹ کے خصوصی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج شام ویڈیو کانفرنس سپریم کورٹ آج کووڈ 19 وبا کے مدنظر قرض کی ادائیگی اور قرض کی رقم پر سود کی معافی کے معاملے میں قرض کی مدت میں توسیع کے مطالبے پر دو نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت جاری رکھے گا۔
سپریم کورٹ آج کووڈ 19 وبا کے مدنظر بھارت میں پھنسے ہوئے 200 پاکستانی شہریوں کو آج وطن واپس بھیج دیا جائے گا
بھارت میں پھنسے ہوئے تقریباً 200 پاکستانی شہری کویوڈ 19 وبا کی وجہ سے بھارت میں پھنسے ہوئے تقریباً 200 پاکستانی شہری آج وطن واپس پہنچیں گے۔
کورونا وائرس پھیلنے کے بعد پاکستان نے انفیکشن پر قابو پانے کے لئے بھارت کے ساتھ اپنی سرحدوں کو بند کر دیا تھا جس سے متعدد بھارتی خاندان پاکستان میں پھنس گئے تھے اور سیکڑوں پاکستانی شہری بھارت میں پھنسے ہوئے تھے۔