سری نگر کی جامعہ مسجد آج سے نماز کے لیے دوبارہ کھولی جائے گی
سپریم کورٹ یونیورسٹیز میں امتحانات کے انعقاد سے متعلق درخواست کی سماعت آج کرے گی
نئی پارلیمنٹ کی تعمیر کو چیلینج کرنے والی درخواست کی سماعت آج
کورونا کے مدنظر آج سے جالندھر، لدھیانہ اور پٹیالہ میں اضافی پابندیاں
پنجاب اور ہریانہ کے وزیراعلیٰ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق آج ستلج - یمنہ لنک کینال کے مدے پر اجلاس کریں گے