چیف منسٹر کورونا اسسٹنٹ اسکیم پر ہائی کورٹ میں سماعت ہو سکتی ہے آج
نتن گڈکری منی پور میں آج قومی شاہراہ پر 13 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
بھارت کو نیا طیارہ ایئر انڈیا ون آج ملنے کا امکان
مرکزی وزارت صحت کے سکریٹری آج کورونا متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیں گے۔
دبئی اور بھارت کے پانچ شہروں میں اسپائس جیٹ ہوائی سفر آج سے شروع۔