مودی آج سی این این آئی سمندر میں کیبل پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
راج ناتھ سنگھ آج آتم نر بھر بھارت سپتاہ لانچ کریں گے
آئی ٹی بی پی کے ڈی جی بھارت چین سرحد کی آخری چوکی کا آج معائنہ کریں گے
تبلیغی جماعت کے 46 غیر ملکی افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت آج ہونے کے امکان
سوشانت سنگھ معاملے میں ای ڈی ریا چکرورتی اور ان کے بھائی اشوک چکرورتی سے آج دوبارہ کر سکتی ہے پوچھ گچھ