اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبریں ایک نظر میں - national events

ملک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبریں پڑھیں ایک نظر میں

news today
news today

By

Published : Jul 23, 2020, 6:58 AM IST

Updated : Jul 23, 2020, 7:09 AM IST

  • نریندر مودی کا منی پور دورہ
    وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی آج منی پور میں واٹر سپلائی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

  • دہلی میں شجر کاری مہم کا آغاز
    مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج قومی دارالحکومت دہلی میں شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے۔

  • راجستھان: اسپیکر کی عرضی پر سماعت
    راجستھان کے اسپیکر سی پی جوشی

راجستھان کے اسپیکر سی پی جوشی کی جانب سے دائر حکم امتناعی کے خلاف عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔

Last Updated : Jul 23, 2020, 7:09 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details